انگلیکانیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

انگلیکانیت (Anglicanism) مسیحیت میں ایک تقلید ہے جو کلیسائے انگلستان اور تاریخی طور اس سے منسلک کلیسا یا مماثل عقائد اور عبادت کے طریقوں پر مبنی ہے۔ [1]



حوالہ جات[ترمیم]

  1. "What it means to be an Anglican". Church of England. اخذ کردہ بتاریخ 16 March 2009.