انگولائی کوانزا
ظاہری ہیئت
| انگولائی کوانزا | |
|---|---|
| انتظامی تقسیم | |
| ملک | |
| قابل ذکر | |
| درستی - ترمیم | |
انگولائی کوانزا (انگریزی: Kwanza) انگولا کی سرکاری کرنسی ہے۔
پہلا کوانزا
[ترمیم]انگولا کی آزادی کے بعد کوانزا جاری کیا گیا، جس نے اسکیوڈو کی جگہ لی۔ یہ 100 لوی میں تقسیم ہوتا تھا۔ [1][2][3]
دوسرا کوانزا
[ترمیم]1999ء میں انگولائی کوانزا کی نئی شکل جاری کی گئی۔ پہلے کوانزا کے برعکس، اسے 100 سینٹ میں تقسیم کیا گیا۔ اس کرنسی کے اجرا کے ساتھ سکے بھی دوبارہ متعارف کرائے گئے۔ اگرچہ اجرا کے وقت انگولائی کوانزا کو بلند افراطِ زر کا سامنا کرنا پڑا، تاہم بعد میں اس کی قدر نسبتاً مستحکم ہو گئی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Taux du kwanza angolais آرکائیو شدہ 2017-07-11 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ Angola new 50-, 100-, 200-, and 500-kwanza notes confirmed BanknoteNews.com. April 11, 2013. Retrieved on 2013-04-11. آرکائیو شدہ 2017-06-11 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ Owen Linzmayer (2012)۔ "Angola"۔ The Banknote Book۔ San Francisco, CA: www.BanknoteNews.com۔ 2018-10-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
