انیس سو چوراسی
Appearance
انیس سو چوراسی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Nineteen Eighty-Four) | |||||||
مصنف | جارج اورویل [1] | ||||||
اصل زبان | انگریزی | ||||||
موضوع | انسانی حقوق ، آزادی سوچ ، ہمہ گیریت | ||||||
ادبی صنف | سائنسی قصص | ||||||
تاریخ اشاعت | 1949 | ||||||
اعزازات | |||||||
این آر پی ٹاپ 100 سائنس فکشن اینڈ فنٹاسی بکس [2] لی موندے کی صدی کی 100 بہترین کتابیں |
|||||||
| |||||||
درستی - ترمیم |
انیس سو چوراسی (1984) انگریزی مصنف جارج آرویل کا مشہور ناول ہے۔ اس کو بیسویں صدی عیسوی کے دس بہترین لکھے گئے فکشن میں شمار کیا جاتا ہے۔
کہانی
[ترمیم]کہانی کچھ یوں ہے کہ ایک بہت بڑے عالمی خون خرابے کے باعث دنیا اب سکڑ کر صرف 3 ریاستوں میں بٹ کر رہ گئی ہے۔ یوریشیا، ایسٹیشیا اور اوشیانا۔ ناول کا مرکزی کردار ریاست اوشیانا کا باشندہ ہے۔ اوشیانا بنیادی طور پر مغربی یورپ (انگلینڈ، فرانس وغیرہ) اور امریکا سے مل کے بنا ہے۔ مصنف کے مطابق یہاں انگریزی سوشلزم یعنی اینگساک کا نظام قائم ہے۔ اس ناول میں بتایا گیا ہے کہ کیسے ریاست اوشیانا اپنی عوام کو برین واش کرتی ہے۔ حکمرانوں نے "سچائی کی وزارت" کے نام سے ایک ادارہ قائم کررکھا ہے جو تاریخ، حالات اور واقعات کو حسب ضرورت تبدیل کرنے کا کام سر انجام دیتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Nineteen Eighty-Four — ناشر: ہارویل سیکر — اشاعت اول
- ↑ https://www.npr.org/2011/08/11/139085843/your-picks-top-100-science-fiction-fantasy-books