انیل بیجل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
انیل بیجل
Anil Baijal.jpg
 

لیفٹننٹ گورنر، دہلی
آغاز منصب
31 دسمبر 2016
معلومات شخصیت
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ الٰہ آباد  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سرکاری ملازم  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اَنِیْل بَیْجل انڈین سیول سرویس کے موظف افسر ہیں۔ وہ اٹل بہاری واجپائی وزارت میں معتمد داخلہ رہ چکے ہیں۔[1] انہوں نے 31 دسمبر 2016ء کو مرکز کے زیر انتظام ریاست دہلی کے 21 ویں لیفٹننٹ گورنر کے عہدے کا جائزہ حاصل کیا۔ ان سے پہلے یہ عہدہ نجیب جنگ سنبھالے ہوئے تھے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]