انیندرے (کتاب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(انیندرے سے رجوع مکرر)

انیندرے معروف نعت خواں محمد اعظم چشتی کا پنجابی نعتوں پر مشتمل مجموعہ نعت ہے۔
اعظم چشتی ایک اچھے شاعر تھے 14 اگست 1979ء کو حکومت پاکستان نے انھیں صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔ انیندرے ،کے علاوہ نعتیہ شاعری پر مشتمل دوسرے مجموعہ ہائے کلام جن میں

حوالہ جات[ترمیم]

  1. کلیات اعظم ،محمد اعظم چشتی،خزینہ علم و ادب لاہور