مندرجات کا رخ کریں

ان پٹ (کمپیوٹر سائنس)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کمپیوٹر سائنس میں ان پٹ (فعل کے طور پر) کسی سسٹم میں ڈیٹا داخل کرنے کو کہتے ہیں۔ اسم کے طور پر ان پٹ سے مراد ڈیٹا بذات خود ہے۔ ان پٹ ہو جانے کے بعد ڈیٹا، مطلوبہ نتائج کے حصول کے لیے، ڈیوائس یا پروگرام کو میسر ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر کوئی استعمال کنندہ کیلکولیٹر میں کچھ ڈیٹا ان پٹ کرتا ہے تو کمپیوٹر اس پر عمل کر کے نتائج دیتا ہے۔

سسٹم کو ان پٹ دینے کے لیے کئی طرح کی ڈیوائسز استعمال کی جاتی ہیں جیسے کہ کی بورڈ، ماؤس اور ٹچ سکرین وغیرہ۔

بہت سی کمپیوٹر زبانوں میں ان پٹ بطور کلیدی لفظ یا فنکشن بھی استعمال ہوتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]