اوبلاست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اوبلاست (Oblast) سلاو ممالک کی ایک انتظامی تقسیم ہے، بشمول سابقہ سوویت یونین کے کچھ ممالک۔ لفظ اوبلاست انگریزی میں مستعار ہے [1] لیکن اس کے باوجود اکثر "علاقے "، "زون"، "صوبہ" یا "خطے " کے طور پر ترجمہ کیا جاتا ہے۔

اوبلاست بیلاروس, بلغاریہ, قازقستان, کرغیزستان, روس, یوکرین اور اب کالعدم سوویت اتحاد اور اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ کی انتظامی تقسیم کی ایک قسم ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Merriam-Webster Online Dictionary. 2008. Entry on "oblast"