مندرجات کا رخ کریں

اوحدی مراغی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اوحدی مراغی

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1271ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مراغہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1338ء (66–67 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مراغہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مزار اوحدی مراغی [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اوحدی مراغی (673ھ738ھ ) مراغہ کے رہنے والے ایک مشہور شاعر اور صوفی تھے۔

ان کا اصل نام اوحد الدین تھا اور بعض روایات کے مطابق رکن الدین بن حسین مراغی اصفہانی بھی کہا جاتا ہے۔ شاعری میں وہ اوحدی کے لقب سے مشہور تھے۔ وہ 673 ہجری میں مراغہ میں پیدا ہوئے، بعد ازاں اصفہان میں مقیم ہوئے اور اوحد الدین کرمانی (وفات 634 ہجری) کے مرید بنے۔

اوحدی المراغی نے ارغون خان منگول، سلطان ابو سعید منگلول اور سلطان محمد خدابندہ کے دور میں زندگی گزاری اور ان کے دربار میں عزت حاصل کی۔

وفات

[ترمیم]

ان کی وفات 738 ہجری میں مراغہ میں ہوئی اور بعض روایات کے مطابق یہ 737 ہجری ہے۔ ان کا مزار معروف ہے اور آج بھی زائرین آتے ہیں۔

آثارِ علمی و ادبی

[ترمیم]
  • دیوانِ شعر
  • مشہور مثنویات: ده نامه اور جام جم [4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0006324.xml — بنام: Rukn al-Dīn Awḥadī
  2. https://iranarchpedia.ir/entry/36329
  3. https://www.iranicaonline.org/articles/awhadi-maragai-shaikh-awhad-al-din-or-rokn-al-din-b/
  4. عبد الحسين الشبستري۔ "أوحدي المراغي"۔ مشــاهير شــعراء الشيعة / الجزء الأول۔ مركز آل البيت العالمي للمعلومات۔ 11 مايو 2015 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ تشرين 2012 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |تاریخ رسائی= و|آرکائیو تاریخ= (معاونت)