Pages for logged out editors مزید تفصیلات
اودھے بھانو ہنس (انگریزی: Uday Bhanu Hans) ہندی زبان کے شاعر تھے۔ 1966 میں جب ہریانہ کو ریاست کا درجہ ملا تو انہیں ہریانہ کا ریاستی شاعر قرار دیا گیا۔ وہ مظفرگڑھ کے علاقے دائرہ دین پناہ (موجودہ پاکستان) میں پیدا ہوئے۔