اودھ نامہ
ظاہری ہیئت
| قسم | روزنامہ |
|---|---|
| مالک | اودھ نامہ گروپ آف پبلی کیشنز |
| زبان | اردو |
| صدر دفتر | لکھنؤ، بھارت |
| ویب گاہ | www.avadhnama.com/ |
اودھ نامہ بطور ایک روزنامے کے بھارت کے علاقہ اودھ کے اردوگو عوام کی ضروریات کی تکمیل کرتا ہے۔ اس علاقے میں لکھنؤ، علی گڑھ اور اعظم گڑھ آتے ہیں۔[1][2][3] یہ اخبار پرنٹ اور آن لائن دونوں طور پر موجود ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 "Avadhnama Urdu Daily"۔ Avadhnama Daily Urdu News۔ 2019-01-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-08-02
- ↑ "Avadhnama"۔ Wordpress۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-08-02
- ↑ "Subscribers"۔ United News Network۔ 2009-04-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-08-02