مندرجات کا رخ کریں

اوربن اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اوربن اول
(لاطینی میں: Urbanus I)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش روم   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 مئی 230ء [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روم   ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم روم   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ابتدائی مسیحیت [2]  ویکی ڈیٹا پر  (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
پوپ (17  )
برسر عہدہ
222  – 23 مئی 230 
پوپ کالیکستوس اول  
پوپ پونتیان  
عملی زندگی
پیشہ کاتھولک پادری   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پوپ اوربن اول، (175?–230) (لاطینی: Urbanus I)، 222ء سے کے کر 23 مئی 230ء تک روم کا بشپ تھا۔ وہ روم میں پیدا ہوا اور کالیکستوس اول کا جانشین بنا۔ صدیوں سے مانا جاتا تھا کہ اوربن اول کو بھی قتل کیا گیا۔ تاہم، حالیہ تاریخی دریافتیں اب اسکالرز کو یہ یقین کرنے پر مجبور کرتی ہیں کہ اس کی موت قدرتی وجوہات کی بنا پر ہوئی تھی۔ [3]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

پوپ انتیروس

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Treccani's Enciclopedia dei Papi ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/santo-urbano-i_(Enciclopedia-dei-Papi)
  2. عنوان : Catholic-Hierarchy.org — Catholic Hierarchy person ID: https://www.catholic-hierarchy.org/bishop/burbanp.html — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2020
  3. Kung, Hans. The Catholic Church: A Short History. New York; The Modern Library, 2003, p. 41

بیرونی روابط

[ترمیم]
  • ویکی ذخائر پر Pope Urban I سے متعلق تصاویر
عظیم مسیحی کلیسیا کے القاب
ماقبل  پوپ
222–230
مابعد