اورنگ آبادی محل
ظاہری ہیئت
| اورنگ آبادی محل | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| وفات | نومبر1688ء بیجاپور |
| وجہ وفات | طاعونِ غدودی |
| طرز وفات | طبعی موت |
| ساتھی | اورنگزیب عالمگیر |
| اولاد | مہر النساء |
| عملی زندگی | |
| پیشہ ورانہ زبان | فارسی |
| درستی - ترمیم | |
اورنگ آبادی محل صاحبہ (فارسی:اورنگ آبادی محل) (وفات نومبر، 1688[1]) مغل بادشاہ اورنگزیب کی تیسری اور آخری بیوی تھی اورنگ آباد شہر میں اورنگزیب کے حرم میں اندراج کے بعد، اس کا نام اورنگابادی محل رکھا گیا۔
حیات
[ترمیم]اس نے ایک بیٹی کو جنم دیا، جس کا نام مہر النساء تھا۔ اس کی بیٹی کا بیاہ عزت بخش کے ساتھ ہوا، جو دہلی کے شاہزادہ مراد بخش کا بیٹا تھا۔
اس کی موت طاعون کی وباء پھیلنے سے اکتوبر یا نومبر، 1688ء میں بیجاپور شہر میں ہوئی۔