اورینٹل کالج لاہور
Jump to navigation
Jump to search
اورینٹل کالج لاہور یا کلیۃ الشرقیہ (اوریئنٹل کالج)، جامعہ پنجاب اولڈ کیمپس لاہور، پاکستان میں علوم الشرقیہ (Oriental Learning) کا تعلیمی ادارہ ہے۔ اس میں مختلف زبانوں میں ماسٹر درجے تک کی تعلیم دی جاتی ہے۔ جبکہ کچھ زبانوں میں پی ایچ ڈی تک کا انتظام ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر مظہر معین، اورینٹل کالج، پنجاب یونیورسٹی، لاہور کے پرنسپل ہیں۔ اس کے شعبہ جات میں سے مندرجہ ذیل قابل ذکر ہیں۔
٭ کشمیریات