اورینٹ تھائی ائیرلائنز
ظاہری ہیئت
| اورینٹ تھائی ائیرلائنز | ||||
|---|---|---|---|---|
| ||||
| تاریخ آغاز | 1995 | |||
| ملک | ||||
| ہب | دون موئانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
| درستی - ترمیم | ||||
اورینٹ تھائی ائیرلائنز (انگریزی:Orient Thai Airlines ) تھائی لینڈ کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] اورینٹ تھائی ائیرلائنز کا مرکزی دفتر تھائی لینڈ کے ائیر پورٹ دون موئانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 2015-11-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-18
مزید دیکھیے
[ترمیم]| پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
