اور کلدانیان
ظاہری ہیئت
| اور کلدانیان | |
|---|---|
| انتظامی تقسیم | |
| ملک | |
| قابل ذکر | |
| درستی - ترمیم | |


اور کلدانیان ، ایک شہر ہے جو عبرانی بائبل میں نبی ابراہیم کے جائے پیدائش کے طور پر مذکور ہے۔ 1862ء میں ہنری راولینسن نے کہا کہ اُس نے اس شہر کا مقام جنوبی عراق میں ناصریہ کے قریب شناخت کر لیا ہے۔ 1927ء میں لیونارڈ وولی نے اس مقام کی کھدائی کی اور اسے ایک سمیری آثارِ قدیمہ کی جگہ کے طور پر شناخت کیا، جہاں کلدانیوں نے تقریباً نویں صدی قبل مسیح میں سکونت اختیار کی تھی۔ جدید آثارِ قدیمہ کی تحقیق آج بھی ناصریہ کے مقام پر مرکوز ہے، جہاں قدیم شہر اور کی زقورہ (مندر نما عمارت) موجود ہے۔[1].[2] .[3][4][5][6][7][8]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ James Silk Buckingham؛ John Sterling؛ Frederick Denison Maurice؛ Henry Stebbing, Charles Wentworth Dilke, Thomas Kibble Hervey, William Hepworth Dixon, Norman Maccoll, John Middleton Murry, Vernon Horace Rendall (1862)۔ The Athenaeum: A Journal of Literature, Science, the Fine Arts, Music, and the Drama۔ J. Francis۔ ص 531–۔ 10 فبراير 2020 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ کتاب}}: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=(معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: متعدد نام: مصنفین کی فہرست (link) - ↑ Bill T. Arnold (2005)۔ Who Were the Babylonians?۔ Brill۔ ص 87۔ ISBN:978-90-04-13071-5۔ 10 فبراير 2020 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ کتاب}}: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=(معاونت) - ↑ Sinan Salaheddin (4 April 2013)۔ "Home of Abraham, Ur, unearthed by archaeologists in Iraq"۔ Csmonitor.com۔ 17 يونيو 2018 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-15
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=(معاونت) - ↑ Dan McLerran (23 جون 2011)۔ "Birthplace of Abraham Gets a New Lease on Life | Popular Archaeology - exploring the past"۔ Popular Archaeology۔ 2017-06-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-15
{{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر|وصلة مكسورة=رد کیا گیا (معاونت) - ↑ "Journey of Faith - National Geographic Magazine"۔ Ngm.nationalgeographic.com۔ 2012-05-15۔ 24 نوفمبر 2017 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-15
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=(معاونت) - ↑ "City of Biblical Abraham Brimmed With Trade and Riches"۔ 11 March 2016۔ 7 يوليو 2019 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=(معاونت) - ↑ "Ancient site unearthed in Iraqi home of Abraham"۔ 13 أبريل 2019 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=(معاونت) - ↑ Ariel David (22 March 2018)۔ "Archaeologists Glance Into Fox Burrow in Iraq, Find 4,000-year-old Sumerian Port"۔ 8 يوليو 2019 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=(معاونت)