اوستہ محمد
Appearance
اوستہ محمد | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان |
تقسیم اعلیٰ | جعفرآباد ضلع |
متناسقات | 28°10′20″N 68°02′38″E / 28.172222222222°N 68.043888888889°E |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
اوستہ محمد (Usta Muhammad) بلوچستان (پاکستان) کے ضلع اوستہ محمد کا شہر ہے۔
یہ تحصیل درج ذیل 13 یونین کونسل پر مشتمل ہے:
- خان پور
- علی آباد
- سمیجی
- فیض آباد
- پیرل آباد
- قبولہ
- محراب پور
- صوبدرانی
- اوستہ محمد-1
- اوستہ محمد-1
- اوستہ محمد-3
- اوستہ محمد-4
- ہدیرا
یہاں زراعت اپنے عروج پہ ہے۔ پنجاب سے نہری نظام کا سلسلہ بلوچستان کے دو اضلاع (جعفرآباد اور نصیرآباد) کو بھی سیرآب کرتا ہے۔ جس کے بدولت یہاں کھیتی باڑی کا دور دورہ نمایاں ہے۔ فصلوں میں گندم (ربی کے موسم میں) اور چاول (خریف کے موسم میں) اُگائی جاتی ہے۔ خاص اوستہ محمد شہر سے درجنوں (ممکن ہے 70 سے زیادہ) چاول کی مِل بنائی گئی ہیں۔
معاشی لحاظ سے اوستہ محمد / جعفرآباد کو بلوچستان کا تیسرا بڑا شہر/ضلع مانا جاتا ہے (غیر تصدیق شدہ)۔
متعلقہ مضامین
[ترمیم]- صوبہ بلوچستان
- پاکستان
- ڈویژن نصیرآباد
- ضلع جعفرآباد