اوستیکان
Appearance
اوستیکان ((آرمینیائی: ոստիկան)) ابتدائی خلافت کے گورنر کا لقب ہوتا تھا۔ اوستیکان آرمینیا اور آرمینیا عظیم کو حکمران ہوا کرتا تھا۔
عرب گورنر
[ترمیم]ابتدائی گورنر
[ترمیم]ابتدائی دور میں عثمان بن عفان (644-656) اور علی بن طالب (656-662) اور ابتدائی اموی دور میں گورنر نامزد ہوئے:
- حذیفہ بن یمان
- مغیرہ ابن شعبہ
- القاسم بن رابعہ بن امیہ بن ابی الثقفی
- حبیب بن مسلمہ الفہری
- الاشعت بن قیس الکندی (ca. 657)
- مہلب بن ابی صفرہ (ca. 686)
مصادر
[ترمیم]- Ter-Ghevondyan, Aram. "Դիտողություններ «ոստիկան» բառի մասին (Observations on the word "ostikan"). Patma-Banasirakan Handes. 4 (1962), pp. 243–48.
حوالہ جات
[ترمیم][[]]