مندرجات کا رخ کریں

اوسرکون دوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اوسرکون دوم
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 10ویں صدی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 850 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن تانیس   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم مصر   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد تاکیلوت اول   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ مقتدر اعلیٰ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اوسرکون دوم قدیم مصر کے بائیسویں خاندان کا پانچواں فرعون بادشاہ تھا۔ اور بادشاہ تاکیلوت اول اور ملکہ کیپس کا بیٹا تھا۔[1] اس نے 872 قبل مسیح سے 837 قبل مسیح تک تقریباً 35 سال تک مصر پر حکومت کی۔اس کا دارالحکومت تانیس تھا۔[2]

اوسرکون دوم کے مقبرے کا داخلہ
اوسرکون دوم اور ملکہ کروماما اول. بوبسٹیس، مصر کے مندر کے گیٹ سے نکل رہے ہیں۔ مصر کا 22 واں خاندان، ج۔ 850 قبل مسیح برٹش میوزیم

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Osorkon (II) Usermaatre آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ digitalegypt.ucl.ac.uk (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل), Digital Egypt for Universities.
  2. Mohamed I. Bakr and Helmut Brandl, "Bubastis and the Temple of Bastet", in: M.I. Bakr, H. Brandl, and F. Kalloniatis (eds.), Egyptian Antiquities from Kufur Nigm and Bubastis. M.i.N. (Museums in the Nile Delta) 1, Cairo/Berlin 2010, pp. 27-36