مندرجات کا رخ کریں

اوعیۂ دمویہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اوعیۂ دمویہ
اوعیۂ دمویہ کا خاکہ
تفصیلات
نظامنظام دوران خون
شناخت کنندگان
لاطینیvas sanguineum
میشproperties
TA98A12.0.00.001
TA2properties
FMA63183
تشریحی اصطلاحات

اوعیۂ دمویہ[1] (انگریزی: Blood vessels) دورانِ خون کے نظام کی نالی نما ساختیں ہیں جو تمام فقاری جانوروں کے جسم میں خون کی ترسیل کا کام انجام دیتی ہیں۔ یہ اوعیہ خون کے خلیات، مغذیات اور نسیم جسم کی بیشتر بافتوں (نسیجوں) تک پہنچاتی ہیں اور ساتھ ہی بافتوں سے فاضل مادے اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کو خارج کرنے کے لیے لے جاتی ہیں۔

کچھ بافتیں ایسی ہوتی ہیں جن میں اوعیۂ دمویہ موجود نہیں ہوتیں، جیسے کہ غضروف، بشرۂ مخاطیہ اور آنکھ کا عدسہ و قرنیہ۔ ایسی بافتوں کو بے اوعیہ (اے ویسکیولر) کہا جاتا ہے۔

اوعیۂ دمویہ کی پانچ اقسام ہوتی ہیں:

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. شمس الاطبا غلام جیلانی خان صاحب (1923)۔ مخزن الجواہر طبی و ڈاکٹری لغات۔ لاہور: مرکنٹائل پریس۔ ص 141