اوفیزی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

انگریزی: Uffizi

فلارنس، اطالیہ میں ایک محل جو اب عجائب گھر اور اطالیہ کا قومی کتب خانہ ہے۔

سولہویں صدی عیسوں 1561ء میں جارج وساری نے کاسیمو اول ڈی میڈیچی کے لیے کی تعمیر شروع کی 1581ء میں مکمل ہوئی۔

اوفیزی عجائب گھر میں دنیا کے عظیم ترین مصوروں اور فنکاروں کے شاہکار ہیں۔

نگار خانہ[ترمیم]