اوقیانوس
ظاہری ہیئت
| رب البحر Oceanus | |
|---|---|
تیتان سمندری خدا | |
| Member of تیتان | |
ٹریوی فاؤنٹین، روم میں رب البحر | |
| دیگر نام | سمندری/بحری دیوتا یا اوشیانس/اوقیانوس |
| مسکن | دریائی رب البحر، آرکادیا |
| والدین | یورینس اور گایا |
| ہمراہی | ساگری دیوی |
| بچے | دریائی حور، میٹس، امفیتریت ڈیونی، پلائیونی، نیڈے، نیفیلی، امپھیرو اور دیگر بنات البحر، ایناخوس، امنیسوس اور دیگر پوتاموئی |
| رومی مساوی | Oceanus |
رب البحر یا اوشیانس/اوقیانوس کلاسیکی عہد عتیق میں ایک ربانی یا خدائی شخصیت تھی۔ قدیم یونانیوں اور رومیوں میں رب البحر کے سمندر کی الٰہی شخصیت بننے پر یقین کیا جاتا ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Aeschylus, Persians. Seven against Thebes. Suppliants. Prometheus Bound. Edited and translated by Alan H. Sommerstein. Loeb Classical Library No. 145. Cambridge, MA: Harvard University Press, 2009. ISBN 978-0-674-99627-4.