اولمپس (کارپوریشن)
ظاہری ہیئت
| اولمپس (کارپوریشن) | |
|---|---|
| تاسیس | 12 اکتوبر 1919[1] |
| اسٹاک مارکیٹ | ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج (7733) |
| ملک | |
| مالک | سونی [2] بیلی گفورڈ (5.76 فیصد ) (19 ستمبر 2025)[3] سومٹومو متسوئی بینکنگ کارپوریشن (3.47 فیصد ) (19 ستمبر 2025)[3] |
| صدر دفتر | شنجوکو، ٹوکیو [4]، ہامبرگ |
| تعداد ملازمین | 33300 (2016) |
| صنعت | برقیات |
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| درستی - ترمیم | |
اولمپس کارپوریشن آپٹکس اور ریپروگرافی مصنوعات کا جاپانی صنعت کار ہے۔ اولمپس 12 اکتوبر 1919ء کو قائم کیا گیا تھا، ابتدائی طور پر مائکروسکوپ اور تھرمامیٹر میں مہارت رکھتا تھا۔ اولمپس کے پاس عالمی اینڈوسکوپ مارکیٹ کا تقریباً 70 فیصد حصہ ہے، جس کی مالیت تقریباً 2.5 بلین امریکی ڈالر ہے۔ اس کا عالمی ہیڈکوارٹر شنجوکو، ٹوکیو، جاپان میں واقع ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.olympus.co.jp/company/profile/top.html?page=company
- ↑ تاریخ اشاعت: 29 اگست 2019 — ソニー、オリンパス株すべて売却 米ファンドが要求 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2024
- 1 2 Olympus Corporation: Shareholders Board Members Managers and Company Profile | JP3201200007 | MarketScreener — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2025
- ↑ https://www.olympus-global.com/company/base/office.html?page=company — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جولائی 2022

