اولمپک اسٹیڈیم (ماسکو)
ظاہری ہیئت
| Спортивный комплекс Олимпийский | |
Aerial view of the arena (c.2017) | |
| مکمل نام | Olympic Sports Complex |
|---|---|
| پتہ | 16 строение 1 Moscow 129090 Russia |
| مقام | Olimpiyskiy Prospekt |
| جغرافیائی متناسق نظام | 55°46′52″N 37°37′35″E / 55.78111°N 37.62639°E |
| مالک | ZAO Neftegazprod |
| گنجائش | 35,000 (Main Arena) 5,000 (North Hall) |
| تعمیر | |
| بنیاد | 1977 |
| افتتاح | 19 جولائی 1980ء |
| بند | March 2019[1] |
| منہدم | 2020[1] |
| دوبارہ تعمیر | 2020–present |
| معمار | |
| ساختی انجینئر | V. I. Nadezhdin |
| عمومی ٹھیکے دار | Glavmospromstroy |
| ویب سائٹ | |
| Venue Website | |
اولمپک اسٹیڈیم (انگریزی: Olympic Stadium) (روسی: Олимпийский стадион) (مقامی طور پر اولمپیسکی کے نام سے جانا جاتا ہے۔)، ماسکو، روس میں واقع ایک اندرون در میدان تھا۔ اسے 1980ء گرمائی اولمپکس کے لیے بنایا گیا تھا اور اسے دو الگ الگ ہالوں میں تقسیم کرکے باسکٹ بال اور باکسنگ کے مقابلوں کی میزبانی کی گئی تھی۔ [2] اسے مارچ 2019ء میں بند کر دیا گیا تھا اور اس کے بعد 2020ء میں ایک نئے کمپلیکس کی تعمیر کے لیے اسے منہدم کر دیا گیا تھا۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ Yulia Afanasyenko (25 جنوری 2021)۔ "The rise and fall of Moscow's majestic Olimpiyskiy Stadium"۔ Russia Beyond۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-17
- ↑ 1980 Summer Olympics official report. آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ la84foundation.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) Volume 2. Part 1. pp. 67-71.
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر اولمپک اسٹیڈیم (ماسکو) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Information on venueآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ daviscup.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
زمرہ جات:
- ماسکو میں کھیلوں کے مقامات
- سوویت یونین میں اندرون در کھیلوں کے میدان
- روس میں اندرون در کھیلوں کے میدان
- روس میں ٹینس کے مقامات
- روس میں مقامات موسیقی
- گرمائی اولمپکس 1980ء کے مقامات
- اولمپک باسکٹ بال کے مقامات
- اولمپک باکسنگ کے مقامات
- روس میں باکسنگ کے مقامات
- روس میں باسکٹ بال مقامات
- ڈیوس کپ 1994ء
- ڈیوس کپ 1995ء
- سوویت یونین میں 1980ء کی تاسیسات
- 1980ء میں پایہ تکمیل کھیل مقامات
- روس میں 1980ء کی تاسیسات
- ڈھکے ہوئے اسٹیڈیم
- روس میں منہدم عمارات و ساخات
- ماسکو میں کھیلوں کے مقابلے
- ماسکو میں 1986ء
- ماسکو میں 1980ء کی دہائی
- مرکزی انتظامی آکرگ
- روس میں والی بال کے مقامات
- روس میں شمشیر بازی
- روس میں فیلڈ ہاکی
- فیلڈ ہاکی کے میدان
- تیراکی کے مقامات
- اندرون در کھیلوں کے میدان
- والی بال کے مقامات