اولینا پیچلکا
ظاہری ہیئت
| پیٹریونا کوسچ Ольга Петрівна Косач | |
|---|---|
| پیدائش | 29 جون 1849 هادیاچ, پولٹاوا گورنریٹ, سلطنت روس |
| وفات | اکتوبر 4، 1930 (عمر 81 سال) کیئف, یوکرینی سوویت اشتراکی جمہوریہ, سوویت اتحاد |
| قلمی نام | اولینا پیچلکا |
| پیشہ | مصنف, فعالیت پسندی |
| زبان | یوکرینی زبان |
| شہریت | سلطنت روس سوویت اتحاد |
| مادر علمی | نوبل میڈنز کا مثالی بورڈنگ اسکول کیئف |
| شریک حیات | پیٹرو اینٹونوویچ کوساچ |
| اولاد | لیسیا یوکرینکا |
اولہا پیٹریونا کوساچ (29 جون 1849 اور 4 اکتوبر 1930) ، جو اپنے قلمی نام 'اولینا پیچلکا' (یوکرینی: Олена Пчілка) سے مشہور ہیں، ایک یوکرائنی پبلشر، مصنف، نسل نگار، مترجم اور شہری کارکن تھیں۔ وہ 'میخائیلو دراہومانوف' کی بہن اور 'لیسیا یوکرینکا'، 'اولگا کوساچ-کریوینیوک'، 'میخاجلو کوساچ'، 'اوکسانا کوساچ-شیمانوسکا'، 'میکولا کوساچ'، 'ایزیڈورا کوساچ-بوریسووا' اور یوریج کوساچ' کی ماں تھیں۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Kosach-Kryvyniuk Olga (1970)۔ Леся Українка: Хронологія життя і творчості۔ New-York
{{حوالہ کتاب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: مقام بدون ناشر (link)
بیرونی روابط
[ترمیم]- کتب خانوں (ورلڈکیٹ کی فہرست کتب) میں اولینا پیچلکا کا تعارف یا تصنیفات
- Olena Pchilka at the Encyclopedia of Ukraine