اولی جانسٹن
اولی جانسٹن | |
---|---|
(انگریزی میں: Ollie Johnston) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Oliver Martin Johnston Jr.)[1] |
پیدائش | 31 اکتوبر 1912[2][3][4] مئیفیلڈ، کیلیفورنیا[1] |
وفات | 14 اپریل 2008 (96 سال)[5][2][3][6][7] سکویم، واشنگٹن[8] |
رہائش | اسٹنفرڈ (–1934)[8] لاس اینجلس (1934–)[8] |
شہریت | ![]() |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ سٹنفورڈ (1931–1934)[8][1] جامعہ کیلیفورنیا، برکلے |
تخصص تعلیم | صحافت[8] |
پیشہ | فلم ہدایت کار، فن کار |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[9] |
ملازمت | والٹ ڈزنی سٹوڈیوز[10][8][1]، والٹ ڈزنی سٹوڈیوز[1] |
اعزازات | |
انک پاٹ اعزاز (1984)[11] |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم ![]() |
اولی جانسٹن مشہور فلمساز کمپنی والٹ ڈزنی کے ایک معروف فنکار تھے۔ ان کی فلموں میں سنو وائٹ اور سیون ڈوارفز، پنوچیو اور پیٹر پین شامل ہیں۔ والٹ ڈزنی کے بھتیجے روئے ڈزنی کے مطابق ’اولی فنکاروں کی ایک شاندار نسل سے تعلق رکھتے تھے، وہ ہمارے فن کے بانیوں میں سے تھے۔ ‘
کرئیر[ترمیم]
اولی جانسٹن نے لاس اینجلس کے کوئینرڈ آرٹ انسٹی ٹیوٹ سے تعلیم حاصل کی اور انیس سو پینتیس میں ترقی پزیر ڈزنی سٹوڈیو نے مکیز گارڈنز، پلوٹوز ججمنٹ اور مکیز رائیول جیسے کارٹونوں پر کام کرنے کے لیے ان کی خدمات حاصل کر لیں۔
فلم[ترمیم]
ان کی پہلی فیچر فلم سنو وائٹ اور سیون ڈوارفز تھی جو انیس سو سینتیس میں تیار ہوئی۔ اس کے بعد انہوں نے ڈزنی کی اینیمیٹڈ (خاکوں پر مبنی) فلموں فینٹیسیا، سینڈریلا، لیڈی اینڈ ٹریمپ، سلیپنگ بیوٹی اور جنگل بُک پر کام کیا۔ ان کے بنائے گئے مشہور مناظر میں بامبی کی ماں کی شکاری کے ہاتھوں دل دکھا دینے والی ہلاکت کا منظر شامل ہے۔ اولی جانسٹن نے جنوری انیس سو اٹھہتر میں ریٹائرمنٹ لے کر خود کو تحریر و تصنیف، تدریس اور مشاورت کے لیے وقف کر دیا۔
اعزازات[ترمیم]
1999ء میں انہیں ڈزنی لیجنڈ ایوارڈ دیا گیا جبکہ سنہ دو ہزار تین میں اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز نے ان کے اعزاز میں ایک خصوصی تقریب منعقد کی۔ سال دو ہزار پانچ میں انہیں نیشنل میڈل آف آرٹس سے نوازا گیا، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے اپنے شعبے کے پہلے فنکار تھے۔ اولی جانسٹس کا انتقال اپریل 2008 کو ریاست واشنگٹن میں ہوا۔
![]() |
ویکی کومنز پر اولی جانسٹن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ^ ا ب پ ت عنوان : Who's Who in Animated Cartoon — باب: Johnston Jr, Oliver (Ollie) Martin — ISBN 978-1-55783-671-7
- ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/134211723 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12509472f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/26515290 — بنام: Oliver Martin “Ollie” Johnston Jr. — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اکتوبر 2021
- ↑ http://jimhillmedia.com/blogs/jim_hill/archive/2008/04/14/remembering-ollie-johnston-1912-2008.aspx
- ↑ In Memoriam — اخذ شدہ بتاریخ: 16 مارچ 2017 — سے آرکائیو اصل
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب پ ت ٹ https://50mostinfluentialdisneyanimators.wordpress.com/2011/11/04/5-ollie-johnston/ — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2017
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12509472f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ عنوان : Disney Animation — صفحہ: 168
- ↑ https://www.comic-con.org/awards/inkpot — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2021