اوم پرکاش چوٹالا
اوم پرکاش چوٹالا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جنوری 1935 (88 سال)[1] سرسا ضلع |
مقام نظر بندی | تہاڑ جیل |
رہائش | ہریانہ |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
جماعت | انڈین نیشنل لوک دل |
اولاد | اجے سنگھ |
والد | چوھدری دیوی لعل |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
درستی - ترمیم ![]() |
اوم پرکاش چوٹالا (انگریزی: Om Prakash Chautala) بھارتی سیاست دان، سابق وزیر اعلٰی ہریانہ اور سیاسی جماعت انڈین نیشنل لوک دل کے صدر ہیں۔
ابتدائی زندگی[ترمیم]
اوم پرکاش چوٹالا 1 جنوری 1935ء کو گاؤں چوٹالا (تحصیل ڈابوالی، ضلع سرسا، ہریانہ) میں پیدا ہوئے۔[2][3]
سزائے قید[ترمیم]
ان کو دہلی میں دلی عدالت کی طرف سے 3000 سے زائد جونیئر بنیادی تربیتی (جے بی ٹی) اساتذہ کی غیر قانونی بھرتی کے لیے سزا دی گئی۔[4]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Om-Prakash-Chautala — بنام: Om Prakash Chautala — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ "Om Prakash Chautala | Indian National Lok Dal". 25 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2018.
- ↑ "Om Prakash Chautala Biography - About family, political life, awards won, history". 28 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2018.
- ↑ Recruitment scam: Ex-Haryana CM Om Prakash Chautala convicted, arrested | India News - Times of India