اوم پی بہل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اوم پی بہل
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1927  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فیصل آباد  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 2004 (76–77 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، لاس اینجلس
یونیورسٹی آف مینیسوٹا
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، لاس اینجلس، جامعہ جنوبی کیلیفونیا، یونیورسٹی ایٹ بفیلو  ویکی ڈیٹا پر نوکری (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IND Padma Bhushan BAR.png پدم بھوشن سائنس و انجینئرنگ اعزاز  ویکی ڈیٹا پر وصول کردہ اعزازات (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اوم پرکاش بہل (1927-2004) ایک بھارتی نژاد امریکی سالماتی ماہر حیاتیات، اسٹیٹ یونیورسٹی آف نیو یارک کے ایک تعلیمی اور ممتاز پروفیسر تھے۔[1] وہ انسانی کوریانک گونیڈوٹروپن (حمل کا ہارمون) پر اپنے تحقیق و مطالعہ کی وجہ مشہور ہیں۔[2] وہ عالمی ادارہ صحت کی مجلس آبادی (پاپولیشن کونسل) کے ساتھ ایک مشیر کے طور پر منسلک رہے اور وہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی پاپولیشن ریسرچ کیمٹی کے ایک رکن بھی رہے۔[3] 1973ء میں بھارتی حکومت نے انہیں سائنس اور انجینئری پر تحقیقات کی وجہ سے  پدم بھوشن کے اعزاز سے نوازا تھا۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The Om P. and Nirmal Bahl Professorship in Biological Sciences". University at Buffalo. 2016. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ July 18, 2016. 
  2. "Research Summary". University at Buffalo. 2016. اخذ شدہ بتاریخ July 18, 2016. 
  3. "Fundraising Effort to Create Bahl Professorship". State University of New York. 3 October 2005. اخذ شدہ بتاریخ July 18, 2016. 
  4. "Padma Awards" (PDF). Ministry of Home Affairs, Government of India. 2016. اخذ شدہ بتاریخ January 3, 2016.