اونها میزائل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
은하
اونها
North Korean Unha-3 rocket at launch pad.jpg
.
ملک شمالی کوریا کا پرچم شمالی کوریا
صارف شمالی کوریا
وزن 85,000 کلوگرام
لمبائی 32,1 میٹر
قطر 2,41 میٹر
راکٹ مرحلے 3
رینج 5000 کلومیٹر
چلانے کی جگہ

اونها میزائل ( کوریایی زبان میں : 은하) شمالی کوریا کا بنایا هوا طویل فاصلے تک مارکرنے والے میزائل ہے۔ یہ راکٹ سیٹلائٹ کو مدار میں پہنچانے کے لیے داغا جاتا ہے مگر ماہروں کے مطابق اونها میزائل روایتی اور جوہری ہتھیاروں کولے جانے کی صلاحیت بھی رکھ سکتا ہے۔ اس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ اس کی ٹیکنولوجی روس کے میزائل SS-N-6 سے حاصل کی گئی ہے۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔