اووا نیکسٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اووا نیکسٹ
افراد کار
کپتانسری لنکا کا پرچمتھیلینا کندامبے
کوچبھارت کا پرچمروبن سنگھ
مالکسکسیس سپورٹس پرائیویٹ لمیٹڈ
مشیرسری لنکا کا پرچماراوندا ڈی سلوا
معلومات ٹیم
شہربادولا
تاسیس2012
خاتمہ2012
تاریخ
سری لنکا پریمیئر لیگ جیتے1

اووا نیکسٹ سری لنکا پریمیئر لیگ میں کھیلنے والی ایک کرکٹ ٹیم تھی جو اووا صوبہ کی نمائندگی کرتی تھی۔ 2012 میں سکسیس سپورٹس پرائیویٹ لمیٹڈ نے اسے 4.6 ملین ڈالر میں خریدا۔[1]

کھلاڑی[ترمیم]

قومیت نام دورانیہ
سری لنکا کا پرچم تھیلینا کنڈامبے 2012
سری لنکا کا پرچم بھنوکا راجاپاکسا 2012
سری لنکا کا پرچم چارتھ جیام پاتھی 2012
سری لنکا کا پرچم دلہارا فرنانڈو 2012
سری لنکا کا پرچم دلشان موناویرا 2012
سری لنکا کا پرچم شیتھارا سینانائیکے 2012
سری لنکا کا پرچم سمیرا ڈی زوئسا 2012
سری لنکا کا پرچم سیکوگے پراسانا 2012
سری لنکا کا پرچم اپل تھرانگا 2012
پاکستان کا پرچم حماد اعظم 2012
پاکستان کا پرچم شعیب ملک 2012
پاکستان کا پرچم عمر گل 2012
گیانا کا پرچم شیونارائن چندرپال 2012
آسٹریلیا کا پرچم اینڈریو مکڈونلڈ 2012
نیوزی لینڈ کا پرچم جکیکب اورم 2012

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "سری لنکا پریمیئر لیگ میں بھارتی کمپنیوں کی شراکت"۔ کرک انفو۔ ای ایس پی این۔ 2012-06-28۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2012 

بیرونی روابط[ترمیم]