اوورسیز وارئیرز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اوورسیز وارئیرز
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم عماد وسیم
کوچپاکستان کا پرچم مشتاق احمد
معلومات ٹیم
تاسیس2020ء
مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم

اوورسیز واریئرز ایک پاکستانی پروفیشنل ٹی 20 فرنچائز کرکٹ ٹیم ہے جو کشمیر پریمیئر لیگ میں حصہ لیتی ہے۔[1] اس وقت ٹیم کی کپتانی عماد وسیم کر رہے ہیں، مشتاق احمد سابق پاکستانی کرکٹ کھلاڑی اور عمر گل اسسٹنٹ کوچ ہیں۔[2] فرنچائز بیرون ملک مقیم کشمیریوں کی نمائندگی کرتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 02 اگست 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2021 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 02 اگست 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2021