اوپن ہینڈسیٹ الائنس
Jump to navigation
Jump to search
مخفف | OHA |
---|---|
قیام | 2007 |
قسم | (اینڈورئیڈ) کی خالق |
صدر دفاتر | جنوبی کوریا |
ارکان | Mobile operators, Software companies, Commercialization companies, Semiconductor companies, Handset manufacturers |
ویب سائٹ | www |
اوپن ہینڈسیٹ الائنس یا مفتوح دستی محمول اتحاد 84 (انگریزی: open handset alliance) تجارتی اداروں کا اتحاد یے - اس کے اراکین میں بروڈکام کارپوریشن، گوگل، ایچ ٹی سی، انٹیل، ایل جی، مارویل ٹیکنالوجی گروپ، موٹورولا، نویڈیا، قوالکوم، سیمسنگ الیکٹرانکس، سپرنٹ نیکسٹل، ٹی-موبائل، ڈیل، سونی اور ٹیکساس انسٹرومنٹس شامل ہیں -
تاریخ[ترمیم]
مفتوح دستی محمول اتحاد (oha) نومبر 5, 2007 میں قائم ہوا جس میں گوگل کو مرکزی حیثیت حاصل ہے -
سب سے پہلے تجارتی دستیاب اینڈروئیڈ اشتغالی نظام کے ساتھ ایچ ٹی سی کا "ڈریم" تھا-
اراکین[ترمیم]
دستی محمول صنعت کار | |
---|---|
بانی اراکین |
|
دیگر اراکین |
|
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
|
|