اوڈ راجپوت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اوڈ راجپوت ایک پاکستانی ذات ہے۔ یہ سیاست میں بہت فعال ہیں۔ اپریل 2016ء میں سرکردہ اوڈ راجپوت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے کیونکہ ان کا خیال تھا کہ اوڈ راجپوت برادری قیام پاکستان کے وقت سے پستی چلی آ رہی ہے اور عمران خان کی سیاسی جماعت ان کے لیے امید کی ایک کرن فراہم کرتی ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]