اوکسفرڈ آرٹ آن لائن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈکشنری آف آرٹ

اوکسفرڈ آرٹ آن لائن (جو پہلےگرو آرٹ آن لائن کے نام سے جانا جاتا تھا، اس سے پہلے یہ ڈکشنری آف آرٹ اور جسے اکثر دی گرو ڈکشنری آف آرٹ کہا جاتا ہے) ایک بڑا دائرۃ المعارف فن ہے، اب اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس کے آن لائن حوالاجاتی مواد کا حصہ ہے اور سابقاً یہ 34 جلدوں پر مشتمل دائرۃ المعارف تھا جس کی پہلی اشاعت گرو نے 1996ء اور معمولی ترمیم کے ساتھ دوسری اشاعت 1998ء میں ہوئی۔ ایک نیا ترمیم شدہ نسخہ اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس نے 2003ء میں شائع کیا۔

وسعت[ترمیم]

اسے دنیا بھر کے 6,700 ماہرین نے لکھا ہے، اس کے 32,600 صفحات ہیں جن میں آرٹ، آرٹسٹ، آرٹ نقاد، مجموعہ آرٹ یا آرٹ کی دنیا سے منسلک دیگر 45,000 موضوعات پر مواد شامل کیا گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات و مآخذ[ترمیم]

حوالہ جات
ماخذ
  • جین ٹرنر (مدیر)۔ دی ڈکشنری آف آرٹ۔ 1996. آئی ایس بی این 1-884446-00-0

بیرونی روابط[ترمیم]