اوکلاہوما شہر بم دھماکے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اوکلاہوما شہر کی بمباری
کئی آگ سے تباہ گاڑیاں جزوی طور پر تباہ ہمہ منزلہ عمارت کے روبرو
ایلفریڈ پی مورہ وفاقی عمارت بمباری کے دو دن بعد
مقام ایلفریڈ پی مورہ وفاقی عمارت، اوکلاہوما شہر، اوکلاہوما، ریاتہائے متحدہ امریکہ.
متناسقات 35°28′22.4″N 97°31′01″W / 35.472889°N 97.51694°W / 35.472889; -97.51694متناسقات: 35°28′22.4″N 97°31′01″W / 35.472889°N 97.51694°W / 35.472889; -97.51694
تاریخ چہارشنبہ اپریل 19، 1995
9:02 am CDT (متناسق عالمی وقت−05:00)
نشانہ امریکی وفاقی حکومت
حملے کی قسم ٹرک بمباری، ملکی دہشت گردی، قتل عام
ہلاکتیں 168 مصدقہ + 1 مشتبہ
زخمی 680+
مرتکبین ٹیموتھی میک ویئی اور ٹیری نیکولس
مقصد روبی ریج اور واکو سیج معاملوں کا انتقام

امریکا میں سانحہ گیارہ ستمبر سے قبل دہشت گردی کا بدترین واقعہ 19 اپریل 1995ء کو اوکلاہوما شہر میں پیش آیا تھا۔ اس واقعے میں جب ٹیموتھی میک ویئی نامی دہشت گرد نے بارود سے بھرا ٹرک یہاں کی وفاقی حکومت کی عمارت سے ٹکرا دیا۔ اس کے نتیجے میں 168 افراد ہلاک اور 600 زخمی ہوئے۔

مقدمہ[ترمیم]

10 اگست 1995ءکو ٹموتھی پر پہلے درجے کے قتل سمیت گیارہ دفعات کے تحت مقدمہ شروع ہوا۔ 13 جون 1997ءکو جیوری نے اسے مجرم قرار دیا۔ اسے سزائے موت کا حکم سنایا گیا۔ 8 مارچ 1999ءکو سپریم کورٹ میں اس کی اپیل مسترد ہو گئی۔ 16 جنوری 2011ء کو اس کی سزائے موت پر عمدرآمد کر دیا گیا۔ اس طرح صرف چھ برس سے بھی کم عرصے میں اس پورے مقدمے کا فیصلہ ہو گیا اور ذمہ دار شخص کو سزا ملی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]