اویس ضیاء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(اویس ضیا سے رجوع مکرر)
اویس ضیاء اويس ضياء
ذاتی معلومات
مکمل ناماویس ضیاء
پیدائش (1986-09-01) 1 ستمبر 1986 (عمر 37 برس)
چکوال, پنجاب
قد5 فٹ 11 انچ (1.80 میٹر)
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 45)23 فروری 2012  بمقابلہ  انگلستان
آخری ٹی204 دسمبر 2014  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2007–2016راولپنڈی
2019– تاحالکراچی کنگز
2019– تاحالبلوچستان
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 5 82 70 62
رنز بنائے 70 4,981 2256 1258
بیٹنگ اوسط 14.00 39.22 34.70 21.32
100s/50s 0/0 7/28 5/12 1/6
ٹاپ اسکور 23 232 134 100*
گیندیں کرائیں 1182 420 212
وکٹ 7 8 8
بالنگ اوسط 86.71 52.12 30.50
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 2/30 2/20; 2/17
کیچ/سٹمپ 0/– 69/– 29/– 23/–
ماخذ: ESPNCricinfo، 17 فروری 2018

اويس ضياء (پیدائش: یکم ستمبر 1986ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ جو بنیادی طور پر بلے باز اور دائیں بازو کا اسپن بولر ہے۔ اس کو 2012ء میں انگلستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Awais Zia named in Pakistan T20 squad، ESPNcricinfo، 8 February 2012، اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2012