او کونل اسٹریٹ
ظاہری ہیئت

او کونل اسٹریٹ (انگریزی: O'Connell Street) (آئرستانی: Sráid Uí Chonaill) ڈبلن میں ایک بڑی شارع عام ہے۔ اس کی چوڑائی جنوبی سرے پر 49 میٹر (54 گز) اور شمالی سر پر 46 میٹر (50 گز) اور اس کی لمبائی 500 میٹر (547 گز) ہے۔ اس کا اصل نام "سیکویل اسٹریٹ" تھا تاہم 1924ء میں اس کا نام قوم پرست رہنما "ڈینیل او کونل" کی مناسبت سے تبدیل کر دیا گیا۔
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر او کونل اسٹریٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |