ايتو ہیروبومی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ايتو ہیروبومی
(جاپانی میں: 伊藤博文 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

President of the Privy Council of Japan
مدت منصب
14 جون 1909 – 26 اکتوبر 1909
حکمران شہنشاہ میجی
Yamagata Aritomo
Yamagata Aritomo
مدت منصب
13 جولائی 1903 – 21 دسمبر 1905
Saionji Kinmochi
Yamagata Aritomo
مدت منصب
1 جون 1891 – 8 اگست 1892
Oki Takato
Oki Takato
مدت منصب
30 اپریل 1888 – 30 اکتوبر 1889
Position established
Oki Takato
وزیر اعظم جاپان
مدت منصب
19 اکتوبر 1900 – 10 مئی 1901
حکمران شہنشاہ میجی
Yamagata Aritomo
Saionji Kinmochi (Acting)
مدت منصب
12 جنوری 1898 – 30 جون 1898
Matsukata Masayoshi
Ōkuma Shigenobu
مدت منصب
8 اگست 1892 – 31 اگست 1896
Matsukata Masayoshi
كيوتاكا كورودا (Acting)
مدت منصب
22 دسمبر 1885 – 30 اپریل 1888
Position established
Kuroda Kiyotaka
Additional positions
President of the House of Peers
مدت منصب
24 اکتوبر 1890 – 20 جولائی 1891
Position established
Hachisuka Mochiaki
Minister for Foreign Affairs of جاپان
مدت منصب
ستمبر 1887 – فروری 1888
حکمران شہنشاہ میجی
Inoue Kaoru
Ōkuma Shigenobu
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جاپانی میں: 林利助 ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 16 اکتوبر 1841ء[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 اکتوبر 1909ء (68 سال)[3][4][1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات شوٹ  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جاپان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 3 sons, 2 daughters
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی کالج لندن  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان،  سفارت کار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جاپانی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جاپانی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری سلطنت جاپان  ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 جی سی بی (1902)[5]
 گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (1898)
 آرڈر آف دی ریڈ ایگل  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
ايتو ہیروبومی
جاپانی نام
کانجی 伊藤 博文
Hiragana いとう ひろぶみ

ايتو هيروبومي (انگریزی: Itō Hirobumi) (جاپانی زبان:伊藤 博文) (15 اکتوبر 1841ء-26 اکتوبر 1909ء) جاپان کے سیاست دان اور وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔ ان کی تعلیم لندن میں ہوئی ہے اور ان کا تعلق سامورانی سے رہ چکا ہے۔ وہ بحالی میجی کے وقت کے لیڈر ہیں۔ اس وقت بھی وہ حکومت کا حصہ تھے۔ انھوں نے 1880ء کی دہائی میں آئین میجی کے بیورو کی صدارت کی۔ وہ مغربی دنیا سے بہت زیادہ متاثر تھے لہذا انھوں نے ریاستہائے متحدہ امریکا کا آئین کو زیادہ لبرل ہونے کی وجہ سے اور آئین اندلس کو زیادہ منجمد ہونے کی وجہ سے مسترد کر دیا اور متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ اور جرمن سلطنت کے ماڈل کو پسند کیا۔ بالخصوص آئین پروشیا پر بہت زیادہ بھروسا کیا۔

1885ء میں وہ پہلے وزیر اعظم جاپان بنے۔ یہ عہدہ انہی کے آئینی بیورو نے متعارف کرایا تھا۔ وہ چار دفعہ اس عہدہ پر فائز ہوئے اور جاپان کی تاریخ سب سے زیادہ عرصہ رہنے والے وزیر اعظم ہیں۔

ايتو خارجہ پالیسی میں بہت فعال تھے اور بین الاقوامی معاملات کے ماہر تھے۔ انھوں نے مغربی ممالک سے تعلقات استوار کیے بالخصوص ریاستہائے متحدہ امریکا اور جرمنی اور بالخصوص انگلستان کے ساتھ تعلقات بہت خوشگوار بنا لیے۔ ایشیا کے ممالک کے ساتھ انھوں یہی پالیسی اپنائی اور پہلی چین جاپانی جنگ کے مابعد کا جائزہ لیا اور چنگ خاندان کو جاپان کے آگے سرنگوں ہونے پر راضی کر لیا۔ معاہدہ کے شرائط جاپان کے مفاد پر مبنی تھے جس میں تائیوان اور جوسان کو چین سے الگ کر کے جاپان میں شامل کر لیا۔ انھوں نے جاپان روس جنگ سے بچنے کی کوشش کی اور من کان کوکن پالیسی بنائی اور منچوریا کو روس کے حوالہ کر دیا تاکہ کوریا میں جاپان کا تسلط برقرار رہے۔ انھوں نے نومبر 1901ء میں امریکا اور یورپ کا سفر کیا سینٹ پیٹرز برگ گئے وہاں اپنے معاملہ کو سمجھانے میں ناکام رہے اور روسی اتھارٹی کو خوش کرنے میں بھی ناکام رہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb169527616 — بنام: Hirobumi Itō — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=28043 — بنام: Ito Hirobumi — عنوان : Hrvatska enciklopedijaISBN 978-953-6036-31-8
  3. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ito-Hirobumi — بنام: Ito Hirobumi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/ito-hirobumi — بنام: Hirobumi Itō
  5. صفحہ: 295