اٹلانٹا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(اٹلانٹا، جارجیا سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
 
اٹلانٹا
(انگریزی میں: Atlanta ویکی ڈیٹا پر باضابطہ نام (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Atlanta Montage 2.jpg 

اٹلانٹا
پرچم

تاریخ تاسیس 29 دسمبر 1845  ویکی ڈیٹا پر تاسیس (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Fulton County Georgia Incorporated and Unincorporated areas Atlanta Highlighted.svg  نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا[1]  ویکی ڈیٹا پر ملک (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دارالحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ فلٹن کاؤنٹی، جارجیا، ڈیکلب کاؤنٹی، جارجیا، اٹلانٹا میٹروپولیٹن علاقہ، ریاست جارجیا  ویکی ڈیٹا پر انتظامی تقسیم میں مقام (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 33°45′25″N 84°23′25″W / 33.756944444444°N 84.390277777778°W / 33.756944444444; -84.390277777778  ویکی ڈیٹا پر متناسقاتی مقام (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[4]
رقبہ 347.996293 مربع کلومیٹر[5]  ویکی ڈیٹا پر رقبہ (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 225 میٹر  ویکی ڈیٹا پر سطح سمندر سے بلندی (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 486290 (2017)  ویکی ڈیٹا پر آبادی (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات مشرقی منطقۂ وقت  ویکی ڈیٹا پر منطقہ وقت (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
30060
30301–30322
30324–30334
30336–30350
30353  ویکی ڈیٹا پر ڈاک رمز (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 404، 678، 770  ویکی ڈیٹا پر مقامی ڈائلنگ کوڈ (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ (انگریزی)  ویکی ڈیٹا پر باضابطہ ویب سائٹ (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز {{#اگرخطا:4180439  ویکی ڈیٹا پر جیونیمز شناخت (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں|}}
[[file:|16x16px|link=|alt=]]  ویکی ڈیٹا پر کومنز نگارخانہ (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نحوی غلطی
اٹلانٹا، جارجیا
اٹلانٹا، جارجیا
اٹلانٹا، جارجیا

اٹلانٹا امریکہ کی ریاست جارجیا کا دار الحکومت اور بلحاظ آبادی سب سے بڑا شہر ہے۔ جولائی 2005ء کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی 4 لاکھ 70 ہزار سے زائد ہے جبکہ شہر کی کل حدود میں واقع آبادی تقریباً 50 لاکھ ہے۔

سیاہ فاموں کا شہر[ترمیم]

امریکا میں شہری حقوق کی تحریک کے دوران جنوب کے دیگر شہروں کے مقابلے میں اٹلانٹا نے الگ موقف اختیار کیا اور اپنے ترقی پسندانہ موقف کے باعث تبدیلی مقام کرنے والے افریقی امریکی باشندوں کا مرکز بن گیا اور 1972ء سے سیاہ فام امریکی باشندے شہر کی اکثریت ہیں۔ افریقی امریکی باشندے جلد ہی شہر کی سب سے اہم سیاسی قوت بن گئے اور 1974ء سے اب تک شہر کے تمام ناظمین اور ساتھ ساتھ آگ بجھانے والے ادارے، پولیس اور حکومت کے اعلی عہدیداران کی اکثریت بھی، سیاہ فام ہی ہے۔ شہر سے سفید فاموں کی ہجرت کاسلسلہ 1970ء اور 1980ء کی دہائی میں رہا جس کی وجہ سے 1970ء سے 1990ء کے دوران شہرکی آبادی میں ایک لاکھ کی کمی واقع ہوئی۔ 1980ء میں شہر کے سیاہ فام باشندے کل آبادی کا 69 فیصد تھے جبکہ 2005ء کے مطابق یہ تعداد کم ہو کر اب 54 فیصد رہ گئی ہے۔

سیاہ فاموں کے حقوق کی تحریک کے عظیم رہنما مارٹن لوتھر کنگ جونیئر یہیں پیدا ہوئے تھے اور ان کے مقام پیدائش کو قومی تاریخی مقام کی حیثیت حاصل ہے۔

گرمائی اولمپک کھیل 1996ء[ترمیم]

1990ء میں بین الاقوامی اولمپک انجمن نے اٹلانٹا کو صد سالہ گرمائی اولمپک کھیلوں کی میزبانی کا اعزاز بخشا۔ اس طرح سینٹ لوئس اور لاس اینجلس کے بعد 1996ء میں اٹلانٹا امریکا کا تیسرا شہر بنا جسے کھیلوں کے ان عالمی مقابلوں کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا۔ اس اعلان کے بعد شہر میں کھیلوں کی تنصیبات اور ذرائع نقل و حمل کی بہتری کے لیے بڑے پیمانے پر ترقیاتی کام ہوئے۔ ان اولمپک کھیلوں کا انعقاد انتہائی شاندار انداز میں ہوا لیکن صد سالہ اولمپک باغ میں ہونے والے بم دھماکے نے ان رنگا رنگیوں کو گہنا دیا۔ اس بم دھماکے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور 111 زخمی ہوئے تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/1812.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  2.   ویکی ڈیٹا پر جیونیمز شناخت (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ اٹلانٹا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2019۔
  3.   ویکی ڈیٹا پر میوزک برائنز ایریا آئی ڈی (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ اٹلانٹا في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2019۔
  4.   ویکی ڈیٹا پر OSM relation ID (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ اٹلانٹا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2019۔
  5. عنوان : 2016 U.S. Gazetteer Files — ناشر: ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو