مندرجات کا رخ کریں

اٹھرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اٹھرا
تخصصطب تولید&Nbsp;تعديل على ويكي بيانات

اٹھرا (Recurrent miscarriage) خواتین کی ایک بیماری ہے جس میں خاتون کا حمل پیش رفت نہیں کرتا یا اس کا بچہ پیدائش کے بعد وفات پا جاتا ہے۔ حکیمی تشریح کے مطابق ایسی عورت جس کا بچہ دورانِ حمل سے لے کر عمر کے پہلے آٹھ سال کے دوران میں وفات پا جائے اسے ’اٹھرا‘ کی مریضہ کہا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

سانچہ:Reproductive health سانچہ:Diseases of the pelvis, genitals and breasts