اپاتھیا
ظاہری ہیئت
اپاتھیا کا مطلب ناقابل نفوذ ہونا، متانت اور زد سے باہر ہونے کی حالت کے ہیں۔ یونانیوں فلسفیوں کے خدا کے یہ اوصاف مسیحی تصور خدا میں مرکزی حیثیت اختیار کر گئے۔ اس کا ترجمہ بے نیاز بھی کیا جا سکتا ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ خدا کی تاریخ از کیرن آرمسٹرانگ، ترجمہ یاسر جواد صفحہ 485