اپارتھائیڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ڈربن ساحل پر نسب ایک بساط

اپارتھائیڈ جنوبی افریقا میں ایک سیاسی نظام تھا جو بیسویں صدی میں 1940ء سے 1980ء تک لاگو رہا۔ اس نظام میں، جنوبی افریقہ کے لوگوں کو نسلی اعتبار سے تقسیم کیا گیا۔ اگرچہ سیاہ فام لوگ ملک میں زیادہ تھے لیکن اس کے باوجود سفید فام لوگوں کی کم تر تعداد نے ان پر حکمرانی قائم کی۔ یہ نسل پرست نظام 1994ء میں جنوبی افریقہ سے ختم کر دیا گیا۔ اس نسل پرست حکومت کا آخری صدر فریڈرک ولیم ڈی کلارک تھا۔ اس حکومت کے خاتمے کے بعد سب سے پہلے غیر سفید فام صدر نیلسن منڈیلا تھے۔ ان کی کوششوں کے لیے انہیں امن کے نوبل انعام سے نوازا گیا۔