مندرجات کا رخ کریں

اپالو 14

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اپالو 14 میں تین خلاباز (ایلن شیپارڈ، ایڈگر مچل اور اسٹورٹ روزا) کو چاند پر گولف گیندیں مارنے کے لیے سب سے زیادہ یاد کیا جاتا ہے۔ شیپارڈ خلاء میں جانے والا پہلا امریکی تھا لیکن اس نے اور اس کے ساتھی پائلٹوں کو مجموعی طور پر اپالو پروگرام کے تمام خلابازوں کی پرواز کا کم سے کم تجربہ حاصل تھا جس کی وجہ سے انھیں پیار سے "تین دھوکے باز" کا نام دیا گیا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]