اپنے گھروں کو بچائے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اپنے گھروں کو بچائے
مصنفمحمد تقی عثمانی
ملکپاکستان
زباناردو
موضوعتزکیہ نفس

اپنے گھروں کو بچائے پاکستانی دیوبندی عالم محمد تقی عثمانی کی ایک کتاب۔ چودہ صفحات پر مشتمل یہ مختصر کتابچہ ( گھر والوں) کو نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کی ترغیبات سے متعلق آیات کریمہ پر مشتمل ہے اور ادارہ اسلامیات لاہور سے 1424ھ میں شائع ہوا ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ظل ھما (جنوری۔ جون ٢٠١٩)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ٣ (١): 215۔ 28 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ٢٤ جنوری ٢٠٢٢