اچکزئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اچکزئی پشتونوں کا ایک مشہور طاقتور بہادر اور بڑا قبیلہ ہے۔جو افغانستان اور پاکستان میں اکثریت کے ساتھ آباد ہے۔ اچکزئی قوم کی اکثریت ابادی پاکستان میں توبہ اچکزی چمن گلستان لوی دیر خیبر پشتونخوا اور کوئٹہ میں رہتی ہے۔جبکہ افغانستان میں یہ سپین بولدک ڈرونڈ لائن میں رہتے ہیں۔اچکزئی قوم کے تین شاخیں گجن او بادین اور علی شیر ہے۔ گجن زئ میں ( عشی زئ، نصرت زئ،ملیزئ،عثمان زئ، خواجہ زئ )

بادین زئ ( غبیزئ، یونس،کاکوزئ،پیر علیزئ،شمشوزئ،بادیزئ،