اڈا ذخیرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محمد آصف اسلم سکھیرا کے کالم"میرا شہر"کے مطابق اڈاذخیرہ ضلع لودھراں کی تحصیل دنیا پور اور ملتان کا ایک قصبہ ہے یہ شہر دنیاپور سے 16 کلومیٹر دکوٹہ روڈ پر آباد ہے۔یہاں گندم ،کپاس، مالٹا،اور آم کی پیداوار باکثرت ہوتی ہے۔ یہاں کے سیاسی افراد میں حیات اللہ خان ترین ، حبیب سلطان بھٹہ، جہانگیر سلطان بھٹہ ،طاہر خان ملزئی قابلِ ذکر ہیں ۔