اڈولف ایش مان
Jump to navigation
Jump to search
اڈولف ایش مان | |
---|---|
(جرمن میں: Otto Adolf Eichmann) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 مارچ 1906[1][2][3][4][5] سولینجین[6] |
وفات | 31 مئی 1962 (56 سال)[1][2][3] اور 1 جون 1962 (56 سال)[7][8] رملہ، اسرائیل[9] |
وجۂ وفات | پھانسی |
مدفن | بحیرہ روم |
طرز وفات | سزائے موت |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
جماعت | نازی جماعت |
رکن | شوتزشتافل |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان، فوجی افسر |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن[11] |
الزام | |
جرم | انسانیت کے خلاف جرم |
عسکری خدمات | |
وفاداری | نازی جرمنی |
شاخ | شوتزشتافل |
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم |
دستخط | |
![]() |
|
IMDB پر صفحہ | |
ترمیم ![]() |
ایک نازیجرمن افسر جو یہود دشمنی کے لیے شہرت رکھتا تھا۔ 1932ء میں آسٹریا کی نازی پارٹی میں شریک ہوا۔ بعد میں جرمنی چلا گیا۔ جہاں تاریخ صیہونیت کا مطالعہ کیا۔ 1940ء میں گسٹاپو کے اس حصے کا چیف بنا دیا گیا جس کا تعلق یہودیوں سے تھا۔ اس نے دوسری جنگ عظیم کے دوران لاکھوں یہودیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ 1945ء میں اسے اتحادیوں نے پکڑ لیا۔ 1950ء میں بھاگ کر ارجنٹائن چلا گیا۔ آخراسرائیلی ایجنٹوں نے 1960ء میں اسے ڈھونڈ نکالا اور اغوا کرکے اسرائیل لے آئے۔ اسرائیلی عدالت نے اس کوسزائے موت کا حکم دیا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6pz5j3j — بنام: Adolf Eichmann — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=5351 — بنام: Otto Adolf Eichmann — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000002342 — بنام: Adolf Eichmann — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/eichmann-adolf-otto — بنام: Adolf Otto Eichmann — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ اجازت نامہ: CC0
- ↑ https://www.dhm.de/lemo/biografie/adolf-eichmann
- ↑ https://babel.hathitrust.org/cgi/pt?id=mdp.39015065795596&view=1up&seq=178 — صفحہ: 160/178
- ↑ اجازت نامہ: CC0
- ↑ https://diepresse.com/home/zeitgeschichte/711960/Wie-Eichmann-vom-Oesterreicher-zum-Deutschen-wurde
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11974316g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
![]() |
ویکی کومنز پر اڈولف ایش مان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- صفحات مع خاصیت P1559
- صفحات مع خاصیت P18
- 1906ء کی پیدائشیں
- 19 مارچ کی پیدائشیں
- 1962ء کی وفیات
- 31 مئی کی وفیات
- 1 جون کی وفیات
- صفحات مع خاصیت P570
- صفحات مع خاصیت P20
- صفحات مع خاصیت P102
- صفحات مع خاصیت P463
- صفحات مع خاصیت P1399
- صفحات مع خاصیت P607
- صفحات مع خاصیت P345
- اسرائیل سے سزائے موت بذریعہ پھانسی پانے والے
- پھانسی لگائے گئے لوگ
- جرمن شخصیات
- ضد سامیت
- فری میسنری
- موساد
- نازی حراستی کیمپ