اڈیہ مصنفین کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ آٹھویں صدی کے بعد کے اوڈیشا ، بھارت کے اڈیہ زبان کے قابل لکھنے والوں کی فہرست ہے۔

بدھ مت شاعروں کا چریاگِٹی دور (7ویں - 8ویں صدی عیسوی)[ترمیم]

سراہا پدا

سارلا داس کا دور (15ویں صدی عیسوی)[ترمیم]

سارلا داس

پنچ سکھا کا دور (15ویں-16ویں صدی عیسوی)[ترمیم]

اتیبدی جگناتھ داس

(1419-1550)

اچیوتانند داس

اپیندر بھنج کا دور[ترمیم]

کبی سمراٹ اپیندر بھنج (1688-1740ء)

کوی سوریا بلدیو رتھ (1789-1845ء)

رادھاناتھ کا دور[ترمیم]

فقیر موہن سیناپتی

گنگا دھر مہر

رادھا ناتھ رائے

مدھو سودن راؤ

نندکشور بل

ریبا رائے

نوآبادیاتی دور[ترمیم]

گنگادھر مہر

سچیتا نندا راؤترے

برجناتھ رتھ

بنود چندر نائک

شعرا[ترمیم]

برجناتھ رتھ

رماکانت رتھ

سیتاکانت مہاپاترا

ہرا پرساد داس

پرتیبھا راۓ

اکشیا مہانتی

ناول نگار[ترمیم]

کرشنا چندرا کار

گوپی ناتھ مہانتی

سریندر مہانتی

منوج داس

سنتانو کمار آچاریہ

پرتیبھا راۓ

گورہاری داس

خواتین مصنفین اور حقوق نسواں پر کام کرنے والیاں[ترمیم]

سروجنی ساہو

ارچنا نایک

نندنی ساہو

ادب اطفال[ترمیم]

اڈیہ ادب اطفال کی اپنی ایک لمبی تاریخ ہے، اس کی جڑیں "موکھیکا سیشو ساہتیہ" میں ہیں، جو بچوں کی خاص کتاب "لوکا ساہتیہ" کا ایک حصہ ہے، چوں کہ اس کی ترقی جدید تعلیم کے نفاذ کے بعد شروع ہوئی ، اڈیہ بچوں کے ادب کو دو قسموں میں تقسیم کیا گیا ہے ، اڈیہ موکھیکا ادب اطفال اور اڈیہ ادب اطفال۔

راما کرشنا نندا

کروتیباس نایک

ادیکانندا مہانتا

ڈراما نگار[ترمیم]

منورنجن داس

گوپال چھوٹرے

مختصر قصے[ترمیم]

بیدیا ناتھ مشرا

فقیر موہن سیناپتی

سریندر مہانتی

منوج داس

جگدیش مہانتی

سروجنی ساہو

گورہاری داس

حسین ربی گاندھی

پاپولر سائنس[ترمیم]

بنود کننگو

گوکل نندا مہاپاترا

رمیش چندر پریدا

کملا کانت جینا

میادھر سوین

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]