آکائی (ہومر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(اکائی (ہومر) سے رجوع مکرر)

آکائی (/əˈkənz/; قدیم یونانی: Ἀχαιοί آخیئیہومر کی نظموں ایلیڈ اور اوڈیسی میں مائسینی یونانیوں کے لیے استعمال کیا جانے والا اجتماعی نام ہے۔ جو صرف ایلیڈ میں ہی 598 بار استعمال کیا گیا ہے۔