اکبری اصغری (ڈراما)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اکبری اصغری
Akas.jpg
المعروف آ جا سجنا ملیے جلیے
نوعیت رومانوی مزاحیہ
تخلیق کار سکس سگما پریزینٹیشن
تحریر فائزہ افتخار
ہدایات عاصم حسین
نمایاں اداکار فواد خان، عمران عباس نقوی، صنم بلوچ، حماہمہ ملک
افتتاحی تھیم از اطہر ثانی
نشر پاکستان
زبان اردو، پنجابی، انگریزی
تعدادِ دور 1
اقساط 25
تیاری
فلم ساز سمینہ ہمایوں سعید
مقام پاکستان، ترکی
دورانیہ 40-42 منٹ
نشریات
چینل ہم ٹی-وی
28 مئی 2011ء (2011ء-05-28) – 10 نومبر 2011 (2011-11-10)

اکبری اصغری ایک پاکستانی ڈرما ہے جو ڈپٹی نذیر احمد کے پہلے اردو ناول مراۃ العروس کا جدید مزاحیہ ورژن ہے، یہ ڈرما 2011ء میں ہم ٹی-وی پر اکبری اصغری کے نام سے پیش گیا گيا، اس میں اکبری کا مرکزی کردار صنم بلوچ نے اور اصغری کا کردار حمائمہ ملک نے جبکہ عمران عباس نقوی نے اکبر اور فواد افضل خان نے اصغر کا کردار ادا کیا۔

یہی ڈراما ہم یورپ پر 8 مئی 2016ء کو نشر کیا گیا۔ اس سے قبل بھارت میں زندگی چینل پر 22 جون 2015ء باعنوان آ جا سجنا ملیے جلیے کے نام سے چینل کی پہلی سالگرہ پر دکھایا گیا۔[1][2][3]

کہانی[ترمیم]

کردار[ترمیم]

اہم کردار
اداکار کردار تفصیل
صنم بلوچ اکبری (بیکی) The elder daughter of Hatim and Kim and wife of Asghar. She falls for Asghar in the end.
فواد افضل خان اصغر The younger son of Shaheen and Luqmaan and husband of Akbari. He falls for Akbari in the end.
حمائمہ ملک اصغری (سارا) The younger daughter of Hatim and Kim and wife of Akbar. She falls for Akbar in the end.
عمران عباس نقوی اکبر The elder son of Shaheen and Luqmaan and husband of Asghari. He falls for Asghari in the end.
عاصمہ عباس کلثوم (کم) Mother of Akbari and Asghari. Wife of Hatim
ریحان شیخ حاتم Father of Akbari and Asghari. Husband of Kim
نرگس رشید شاہین Mother of Akbar and Asghar. Wife of Luqmaan
اشرف خان چوودھری لقمان Father of Akbar and Asghar. Husband of Shaheen
Nasreen Qureshi Bay Ji Sister of KFC
حمیرا عباسی بتول Sister of Hatim and Luqmaan
علی اعجاز کریم فضل چودھری (کے ایف سی) The patriarch. Father of Hatim and Luqmaan.
موسی کایا راجر
کرن حق شبو
تولن متلو راجر کی بیوی

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Akbari Asghari"۔ Vidpk.Com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2013۔
  2. "Akbari Asghari on Hum TV"۔ Women Central.Pk۔ مورخہ 9 ستمبر 2013 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2013۔
  3. "Akbari Asghari on Hum TV"۔ tafreehmella.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2013۔

سانچہ:Hum TV Programs