اکبر آبادی مسجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Akbarabadi Mosque
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباسلام
ضلعپرانی دہلی
صدر مقامدہلی
ملکبھارت
مذہبی یا تنظیمی حالتمسجد
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرہند-اسلامی

اکبر آبادی مسجد (انگریزی: Akbarabadi Mosque) بھارت کی ایک مسجد جو پرانی دہلی میں واقع ہے اسی مسجد میں حضرت شاہ عبد القادر محدث دہلوی نے شہرہ آفاق ترجمہ قران موضح القران تحریر فرمایا جو اردوئے معلٰے کی اولین تحریروں میں سے ہے۔[1] 1857ء کی جنگ آزادی میں انگریزوں نے اس مسجد کو مسمار کر دیا

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Akbarabadi Mosque"